واٹس ایپ میں اشتہارات کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ میں اشتہارات کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اپنی ایپ میں اشتہارات دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جو صرف اپڈیٹس ٹیب تک محدود ہوگا۔ کمپنی کے مطابق، صارفین کی پرائیویٹ چیٹس، گروپس اور کالز پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا اس نئے فیچر کے تحت، کاروباری چینلز اپنی پوسٹس کو پروموٹ کر سکیں گے، جب کہ مستقبل میں سبسکرپشن فیس کا آپشن بھی دیا جا سکتا ہے۔ واٹس ایپ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ صارفین کی پرائیویسی بدستور محفوظ رہے گی، اور اشتہارات صرف عمومی معلومات کی بنیاد پر دکھائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے