نیتن یاہو پر دباؤ میں اضافہ، کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

نیتن یاہو پر دباؤ میں اضافہ، کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

 اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کو موجودہ سیکیورٹی بحران اور ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث شدید اندرونی سیاسی دباؤ کا سامنا ہے۔ کابینہ کے کئی اراکین نے ان کی پالیسیوں پر اعتراضات اٹھائے ہیں، خاص طور پر ایران کے خلاف کیے گئے ردعمل کی نوعیت پر۔ اختلافات کی وجوہات میں ایران کے میزائل حملوں کا مؤثر جواب نہ دینے پر تنقید، دفاعی نظام کی کمزوریوں پر اٹھنے والے سوالات، اور معیشت و مہنگائی میں اضافے سے پیدا ہونے والا عوامی غصہ شامل ہیں۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دیں گے، لیکن حکمت کے ساتھ تاہم، اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ ان کی قیادت کمزور اور غیر مؤثر ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے