ایسٹ اینڈ ویسٹ نیوز ایک آن لائن اخبار ہے۔ جو خبروں، تجزیوں، کالموں، زبان و ادب، معاشرتی، سیاسی اور دیگر مختلف موضوعات پر معیاری اور مستند مواد فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد درست معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اختلافِ رائے کو باوقار مکالمے میں تبدیل کرنا، سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا اور فکری تنوع کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صحت مند مکالمہ ہی شعور کو جِلا بخشتا ہے اور معاشرتی ترقی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ ہم اہلِ علم اور اصحابِ فکر کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ قلم اٹھائیں اور اس مثبت فکری سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آئیے نفرت نہیں، مکالمہ کریں۔