ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اور ہاکی فیڈریشن کے افسران اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیم کا استقبال کریں گے۔
قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں چین کے خلاف شکست کے باوجود کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔