"54 لاکھ زائرین ایک ہفتے میں مسجد نبوی پہنچے
گرمی کے باوجود، سعودی عرب کے مدینہ میں بڑی تعداد میں زائرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آرامگاہ پر حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔
سعودی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پچھلے ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں مجموعی طور پر 5,410,089 زائرین نے حاضری دی، جبکہ 230,823 زائرین نے ریاض الجنة کے علاقے میں نماز ادا کی۔”
hi