دنیا غزہ کے مصائب کو فراموش نہ کرے“ — ایران پر حملوں کے بعد پوپ لیو کا ردعمل

دنیا غزہ کے مصائب کو فراموش نہ کرے“ — ایران پر حملوں کے بعد پوپ لیو کا ردعمل

 امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد پوپ لیو نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا صرف ایران کی جنگی صورتحال پر توجہ مرکوز نہ کرے، بلکہ غزہ کے مظلوم عوام کے درد کو بھی یاد رکھے۔ انہوں نے زور دیا کہ غزہ کی صورتحال اب بھی سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، اور عالمی طاقتوں کو چاہیے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں توازن اور انصاف کی۔ انہوں نے کہا کہ صرف طاقت کے استعمال سے امن ممکن نہیں، بلکہ انصاف، رحم اور گفت و شنید ہی اصل حل ہیں۔ غزہ، ایران، لبنان، اور شام جیسے علاقوں میں عام شہری سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، جنہیں دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔پالیسی اپنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے